100 Great Adventures 01 by Qaiser Chohan in PDF. 5 Easy Low Capital Businesses in Pakistan to Launch Now! PlatoAristotleand Augustine were not his peers, and all others were unworthy of inb even mentioned along with him”. Publisher. The general population … The term risk means that the outcome of the entrepreneurial venture can’t be known. 100 Great Adventures 01 by Qaiser Chohan in PDF. Essay on pakistan in urdu pdf. White Water And Black Magic by Richard C. Cill 2.5/ 5. The definition of Adventure is followed by practically usable example sentences which allow you to construct … After learning some words, you need to have depth knowledge in verb tense to speak English language fluently. Business Meaning in Urdu. Entrepreneurs, therefore, are always working under a certain Adventure Business Cooking History Buy Monthly Digests in PDF Popular Posts Kho gaye ho kahan by Zeela Zafar Complete. Business Management Urdu Books Title:KAMYABI KI LAGAN Author: DR KAZO Price Pak Rs:150. There are always several meanings of each word in Urdu, the correct meaning of Adventure in Urdu is مہم, and in roman we write it Muhim. … Home Show more . Dimensions. بزنس آئیڈئے کو پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں: Home Business Idea in Urdu (Very Low Investment - 65% Plus منافع) بزنس آئیڈیاء نمبر 17: پیکنگ کا بزنس اگر آپ لیز چپس، کُرکُرے، سرف ایکسل وغیرہ کی طرح کی پیکنگ/ساچے/پاوچ کا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں جس می A short summary of this paper. (1991). Atomic Habits in Urdu Pdf James Clear. Book Review: The Forty Rules of Love is a popular novel written by Turkish author Elif Shafak. Business is an English language word that is well described on this page with all the important details i.e Business meaning, Business word synonyms, and its similar words. Download 100 Great Adventures 01 Download Urdu History Novels. Paul rodaway sensuous geographies pdf. 100 Great Adventures 01 by Qaiser Chohan PDF Download 100 Great Adventures 01 is written by Qaiser Chohan . Now, with no space constraints, I can make available both the introductory material from the printed edition (modified and corrected … 978-1497644892. 10 Main Reasons That Push People to Start their Own Business. Start Mobile Business in Pakistan Now (Very Easy Method), Start Small Manufacturing Business in Pakistan (Super Easy!). By using our site, you agree to our collection of information through the use of cookies. Historical Background of Urdu Stories October 2020. Download Urdu History Novels from urdu-novels.org. Business Adventures is truly financial journalism at its liveliest and best. Dil se bhi by Sumaira Hameed is a social romantic novel, it is publised i… Tareekh-e-Aqwam-e-Alam Pdf Urdu Book Free Download. About Me 100 Great Business Ideas free pdf is available at Peshawar Library, the No.1 Virtual Library of free pdf books. Edit the text to make the plan your own and save hundreds of hours. The page not only provides Urdu meaning of Adventure but also gives extensive definition in English language. Dil se bhi by Sumaira Hameed is a social romantic novel, it is publised i… Siyah Nevla By Jahangir Ashrafi. Log in. Qaiser Chohan 's historical novel. Best Urdu Books of all Time. Best historical fiction novels by Qaiser Chohan . Explore . Definition essay on fast food. Urdu Novels. Adventure Urdu Novels (75) Adventures Books (515) Agriculture Urdu Books (14) Ahmad Nadeem Qasmi (87) Aleem ul Haq Haqi (77) Aliya Hira (28) Allama Iqbal (159) The other meanings are Zamana Saaz, Ayyar, Sattay Baaz, Qismat Aazma and … See more ideas about books, pdf books, pdf books download. 3) Risk taking. It is extremely intriguing and many arrogant books and […] Read Post Updated: … Qaiser Chohan 's historical novel. according to writer, the … Business adventures 4/ 5. 1497644895. Download Size of this book is – 2.38Mb. College essay help austin ... A trip i went nuwara eliya essay what is communication in business essay essay against cigarette smoking essay on a good name is better than riches. Bram Stoker is the author who introduced a horror vampire character. Rip The Page Adventures In Creative Writing Pdf helpful it can be to your Rip The Page Adventures In Creative Writing Pdf studies. Today. There are several meanings of the Adventure word and it can be used in different situations … Language. Adventurer Urdu Meaning - Find the correct meaning of Adventurer in Urdu, it is important to understand the word properly when we translate it from English to Urdu. Posted on March 31, 2012. Download. August 12, 2014. مطلب یہ ہوا کہ اگر منافع 35%- 60% کے درمیان ہو تو آپ کو کم سے کم ایک لاکھ روپے کی میڈسن سیلز کرنی ہونگی تاکہ آپ مہینے بھر کا خرچہ پورا کر سکیں۔, تو ایک لاکھ روپے سیلز آپ کا مہینے کا کم سے کم سیلز ہدف (sales target) ہوا، جو آپ نے ہر صورت میں پورا کرنا ہوگا۔, اور آنے والے مہینوں میں آپ کی کوشش یہ ہو گی کہ آپ اس سیلز ٹارگٹ میں اضافہ کریں تاکہ آپ کا منافع بڑھے، اس کے لیے آپ کو تجربہ کار سیلز مینوں اور مزید سرمائے (investment)کی ضرورت ہوگی۔, 3: دوائی کے اقسام (جتنی زیادہ مانگ اور اقسام والی دوائی ہوگی اتنی زیادہ سیلز کے مواقع ہونگے), 4: میڈسن سپلائر کے ساتھ تغلق،اُن کی کریڈٹ پالیسی, 5: علاقے میں صحت کی مجموعی صورت حال(جہاں پہ آپکا یہ بزنس ہو), آپ یہ بزنس کم سے کم ۵ لاکھ روپے سے شروع کرسکتے ہیں بشرطیکہ آپ کے میڈسن کے سپلائر آپ کے ساتھ لمبا کریڈیٹ/قرض کریں۔, بزنس کے اکاؤنٹس کو سنبھالنے کے لیے ایک کمپیوٹر چاہیے ہوگا، اُس میں اکاؤنٹس، کیش، کریڈیٹ وغیرہ کا ریکارڈ رکھنے کے لیے مناسب سافٹ ویر انسٹال کرنا ہوگا، ٖایسا سافٹ ویر آپ کو بازار سے آسانی سے مل جائے گا اور اگر بلفرض آپکو پتہ نہ ہو کہ کہاں سے آپ یہ سافٹ ویر خرید سکتے ہیں تو آپ کسی بھی میڈسن بزنس والے سے پوچھ سکتے ہیں۔, اب ہم دوسرے بزنس idea پہ جائنگے، لیکن اُس پہ جانے سے پہلے میں آپکو یہ بتانا چاہوں گا کہ کمپیوٹر، حساب کتاب کے لیے سافٹ ویر آپکو ہر بزنس میں درکار ہوگا، اسلیے میں ٖاِن چیزوں کو دوبارہ نہیں دُہراؤں گا۔ اور ہاں بزنس چاہے کوئ سا بھی ہو، آپ اچھا منافغ کم سے کم 6 مہینے اور زیادہ سے زیادہ 18 مہینے کے بعد دیکھیں گے۔ بشرطیکہ آپ پوری ہوشیاری، محنت، لگن سے اپنی بزنس پہ محنت کریں۔, جہاں تک ہول سیل یا تھوک بزنس کی بات ہے، تو یہاں پہ اگرچہ منافغ (4%-10%)کم ہوتا ہے مگر سیلز بہت زیادہ ہوتی ہے اور اسی وجہ سے یہاں لوگ زیادہ کماتے ہیں بہ نسبت پرچون (retail) بزنس کے، کیونکہ آپ سارے پرچون والوں کو سیل کرتے ہیں۔, یہاں پہ آپ کا مہینے کا کُل خرچہ اوسطا 20-80 ہزار رُوپے کے درمیان ہوسکتا ہے۔ اَس سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے اگر آپ مثال کے طور پر کسی مہنگے جگہ پہ دُوکان کھولیں یا بہت بڑی انویسٹمینٹ کریں وغیرہ وغیرہ۔, اچھا منافغ کمانے کے لیے آپ کو کم سے کم 10 لاکھ سے 50 لاکھ تک فی مہینہ سیلز کرنی ہوگی۔, ابتدائی انویسٹمنٹ (investment) کم سے کم 5 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 2 کروڑ روپے درکار ہوتی ہے۔ اگر آپ پانچ لاکھ سے بلفرض شروح کرتے ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ یہ صرف اُس وقت کر سکتے ہیں اگر آپ کے سپلائیر جو آپ کو میڈسن دیں گے، آپ کو لمبے اور بڑے قرض پر مال دیں۔, اور جب آپ کے پاس اچھی، ملٹی نیشنل کمپنیوں کا مال ہوگا تو آپ کی سیلز زیادہ ہوگی کیونکہ اُن کے مصنوعات کی ڈیمانڈ زیادہ ہوتی ہے۔ اَس لیے بہتر ہے کہ آپ اچھے انویسٹمنٹ سے یہ بزنس شروع کرے۔, جہاں تک سیلز ٹیم، مینجمینٹ (managment) وغیرہ کی بات ہے تو آپکوجتنے بندے مین نے پرچون (retail) کے لیے بتائے تھے وہ کافی ہیں، ہاں اگر آپ زیادہ مارکیٹ قابو کرنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو زیادہ بندے رکھنے ہونگے، اور اِن بندوں سے آپ نے مارکیٹ کا کام لینا ہوگا، مثال کے طور پر اُن سے نئے پرچون (retailers) والوں کو معلوم کرنا اور پھر اُن سے بات کرنا کہ وہ آپ سے بزنس کرے یا ڈاکٹرز کے پاس اُن کو بھیجنا کہ وہ آپ کی دوائی فروخت کریں وغیرہ وغیرہ۔, میرا مشورہ ہے کہ آپ میڈسن تقسیم کار (Distribution) بزنس میں تبھی جائیں جب آپکا کافی تجربہ ہوکیونکہ اِس بزنس میں بہت رسک، کمپنی کی طرف سے پریشر اور دیگر بہت سی پیچیدگیاں ہوتی ہیں، جو نئے بندے کے لیے سمجھنا، مینیج (manage) کافی مشکل ہوتا ہے۔ ہاں اگر کوئی تجربہ کار بندہ آپ کو اِس بزنس کو چلانے کے لیے فل ٹائیم دے یا آپ کسی ایسے بندے کو بھرتی کریں تو پھر بے شک آپ اِس بزنس کو شروع کریں۔, اِس بزنس میں اوسطا آپ ایک روپے پے 7%-15% تک کا منافع کما سکتے ہیں۔ یہاں سیلز اور مصنوعات کی مانگ بہت زیادہ ہوتی ہے بشرطیکہ آپ اچھی، مشہور ملٹی نیشنل کمپنی کے مصنوعات کی تقسیم کاری (distribution) لیں۔, اچھی کمپنی کی تقسیم کاری (distribution) لینے کے لیے آپ کو بڑی انویسمنٹ کرنی ہوگی جو 2 کروڑ سے لیکر 20 کروڑ تک ہو سکتی ہے، جبکہ آپ چھوٹے سطح کی تقسیم کاری 6 لاکھ روپے سے بھی شروع کر سکتے ہیں۔ لیکن اُس میں اِتنا فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ اِتنی رقم میں آپکو لوکل چھوٹی پُرانی یا بلکل نئی کمپنی کی تقسیم کاری (distribution) مل سکے گی جس کے مصنوعات کی اتنی مانگ نہیں ہوگی۔, اِس بزنس میں مہینے کا کُل خرچہ اوسطاََ کم سے کم 25 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ عام طور پر 3 لاکھ روپے تک ہوتا ہے، اس سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے، مثال کے طور پر آپ کے دوکان کا کرایہ زیادہ ہو یا آپ کے علاقے میں سیلز میں زیادہ تنخواہ مانگ رہے ہوں یا آپ کچھ خاص retailers/wholesalers کو مال سپلائی کرتے ہوں اور اُس وجہ سے آپ کا فیول کا خرچہ وغیرہ زیادہ آ رہا ہو وغیرہ وغیرہ۔, مہینے کے سارے خرچے پورے کرنے کے لیے اور اچھا منافع کمانے کے لیے آپکو کم سے کم 1 لاکھ اور زیادہ سے 1 کروڑ کی سیل کرنی ہوگی۔ 1 لاکھ سیل آپ تبھی کرے گیں جب آپ 6 لاکھ سے بزنس شروع کرے اور 1 کروڑ سیل اُس صورت میں جب آپ بزنس 2 کروڑ سے شروع کرے۔, میڈسن مینوفیکچرنگ سے میرا مطلب مختلف قسم کی دوائیاں خود بنانا، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایلوپیتھک دوائیاں بنانے کے لیے کثیر سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے اسی لیے یہاں پہ میرا مطلب ایلوپیتھک مینوفیکچرنگ نہیں ہے بلکہ ہربل میڈسن مینوفیکچرنگ ہے۔ کیونکہ ہربل میڈسن مینوفیکچرنگ کے لیے بہت بڑے سرمائے کی ضرورت نہیں ہوتی، اس کا یہ مطلب نہیں کہ سرمائے کی بلکل ضرورت نہیں ہوتی جیسا کہ اوپر پرچون (retail) ، تھوک (wholesale) وغیرہ کے کاروباروں میں بیان ہوا۔, ہربل میڈسن مینوفیکچرنگ کے لیے بھی سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے، آپ یہ بزنس کم سے کم 50 لاکھ میں شروع کرسکتے ہیں بشرطیکہ کہ آپ کارخانے کو چلانے والی مشینوں سے واقف ہوں اور وہ مشینیں آپ اچھے قیمت پر اور لمبے عرصے کے لیے قرض پر لے سکتے ہوں، اگر آپ ایسا نہیں کرسکتے ہوں تو پھر آپ کو کم از کم 90 لاکھ روپے چاہیے ہونگے۔, یہاں عام طور پر فی روپیہ منافع 20% سے لیکر 50% تک ہوتا ہے، ظاہری طور پر 20% منافع کم لگتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے، جومصنوعات ہربل میڈسن مینوفیکچرنگ میں 20% منافع دیتی ہیں اُن مصنوعات کی مانگ مارکیٹ میں بہت زیادہ ہوتی ہے اور اسی زیادہ مانگ کی وجہ سے مارکیٹ میں ہربل میڈسن مینوفیکچرز کے درمیان مقابلہ سخت ہوتا ہے جس کی وجہ سے قیمتیں اُن مصنوعات کم ہوتی ہیں اور اسی وجہ سے منافع کم ہوتا ہے لیکن سیلز زیادہ ہوتی ہے اور مینوفیکچرز زیادہ کماتے ہیں۔, جبکہ زیادہ منافع اِس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اُن مصنوعات کی مانگ مارکیٹ نسبتاََ کم ہے اور یہ کہ زیاد تر ہربل مینو فیکچرز اِس پراڈکٹ (product) کو نہیں بنا رہے ہیں۔, ہربل میڈسن مینوفیکچرنگ بزنس کے شروع میں آپکو کم از کم 2-4 انتہائی تجربہ کار سیلز مینوں کی ضرورت ہوگی، جبکہ ایک تجربہ کار اکاؤنٹنٹ کی بھی ضرورت ہوگی بہتر ہوگا کہ یہ کام آپ خود سمبھالے بجائے کسی اور سے یہ کام لینے کے، تاکہ آپ کو ہر وقت علم ہو اپنے بزنس کی مجموعی صورت حال،سیلز کی کارکردگی، روزمرہ کے اخراجات، نفع نقصان وغیرہ وغیرہ کے بارے میں۔ اِس کے ساتھ ساتھ آپکو 6 سے 10 بندے رکھنے ہوں گے فیکٹری (factory) میں کام کرنے کے لیے، اِن میں سے ایک بندہ آپ نے ایسا بھرتی کرنا ہے جو باقی بندوں سے کام لے سکیں، اِن کی نگرانی کر سکیں۔, آپ اپنے سیلز ٹیم کو فیکٹری سے مینج (manage) کر سکتے ہیں، شروع شروع میں یہی بہتر ہوگا کہ آپ سارا کام فیکٹری سے مینج کریں بجائے کسی اور آفس سے، اس کی وجہ یہ ہے کہ فیکٹری کے آفس سے آپ کی ہر چیز پے نظر ہوگی اور آپ ہر چیز کو بخوبی سمجھ جائے گے۔, اس کے ساتھ ساتھ آپ کو pharmacist, production manager,کیوسی ایکسپرٹ (QC Expert) وغیرہ کی بھی ضروت ہوگی۔, اس سب کےساتھ ساتھ آپ کو اپنے فیکٹری کے لیے ایسے سپلائیر (suppliers) ڈہونڈنے ہونگے جو آپ کو آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق خام مال بروقت سپلائی کر سکیں۔, ایک اور بات آپ کو بتاتا چلو وہ یہ کہ کسی بھی کمپنی کی کامیابی میں, جب آپ اِس کاروبار کو اچھی طرح سے چلائے گے اور وقت کے ساتھ اچھی طرح سے سمجھ جائینگے، تجربہ ہو جائے گا تو پھر آپ بہت آسانی کے ساتھ ایلوپیتھک مینوفیکچرنگ کی طرف جا سکے گے۔, اگر آپ کسی شعبے میں عرصہ دراز سے کام کر رہے ہوں، تو یقیناََ آپکا کافی تجربہ ہوا ہوگا۔ اِس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کو اِس شعبے کے ہر چیز کا، ہر پہلو کا تجربہ، علم ہے اور اگر آپ کسی کو مفید،عملی مشورہ دینا چاہے تو دے سکتے ہیں۔ جیسا کہ میں کر رہا ہوں، میرا بزنس، مارکیٹنگ وغیرہ میں کافی تجربہ ہے اور اُسے میں شئیر کر رہا ہوں۔, آپ بھی اسی طرح کا ویب سائیٹ سٹارٹ کر سکتے ہیں اور گوگل ایڈورٹائیزنگ یا پھر ایفلیٹ مارکیٹنگ کے ذریعے اچھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں۔ اسی طرح آپ اپنی ویب سائیٹ پہ مختلف مصنوعات، سروسس بھی بیچ سکتے ہیں۔ ویب سائیٹس کے ذریعے ہزاروں پاکستانی لاکھوں کما رہے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ابھی اس فیلڈ میں مقابلہ بھی بہت کم ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ آپ آسا نی کے سا تھ اس بز نس میں داخل ہو سکتے ہیں۔, ایک ویب سائیٹ کو بنانے میں بہت کم خرچہ آتا ہے، آپ ایک اچھا ویب سائیٹ تقریباََ 10 سے 15 ہزار رُوپے میں بنا سکتے ہیں۔ لیکن پھر اُس پہ آرٹیکلز لکھ کے ڈالنا اور SEO ، SEM کرنا کافی وقت لیتا ہے۔, جہاں تک ویب سائیٹ سے پیسے کمانے کی بات ہے تو یہ سارا مندرجہ ذیل عوامل پہ انحصار کرتا ہے۔, آپ کو اگر ایک کمیاب ویب سائیٹ چاہیے تو اوپر کے چاروں عوامل کو, مگر بدقسمتی سے برائین ڈین کے آرٹیکلز انگریزی میں ہیں۔ خیر آنے والے دنوں میں، میں خود اِن چیزوں کو شئیر کرونگا اور انشااللہ آپ سب کچھ یہاں سے سکھ لین گے۔ ویب سائیٹ کے بزنس میں مزے کی بات یہ ہے کہ آپ اپنا جاب، نوکری بھی کرسکتے اورساتھ میں اچھی انکم بھی ویب سائیٹ سے کما سکتے ہیں۔ دوسری مزے کی بات یہ ہے کہ وہ انکم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتی چلی جائے گی۔, عموماََ ایک اچھا بنا ویب سائیٹ آپکو مہینے میں 20 ہزار سے لے کر لاکھوں کا انکم دے سکتا ہے بشرطیکہ آپ اوپر دیے گئے 4 عوامل کو مددِ نظر رکھ کے اُس ویب سائیٹ کو بنائے۔, جیسا کہ میں نے اوپر بتایا کہ ویب سائیٹ یا انڑنیٹ سے پیسے کمانے کا رجحان پاکستان میں ابھی نیا نیا ہے بلکل اسی طرح سے کمپیوٹر، موبائیل، ویب، آٹی اور دیگر چیزوں کے لیے سافٹ وئیرز بنانے کا رجحان بھی تقریباََ نیا نیا ہے۔, اِس بزنس کو سٹارٹ کرنے کے لیے آپ سب سے پہلے ایسے بندے بھرتی کرنے ہونگے جو سافٹ وئیرز بنانے میں ماہر ہوں۔, شروع میں 2 ایسے بندے مناسب ہونگے جبکہ اِن کے ساتھ ساتھ آپ کو 1 یا 2 اور بندے بھی درکار ہونگے جو آپ بزنس کے لیے کسٹمر معلوم کرسکے تاکہ آپ اُن سے بزنس کر سکے۔, آج کل سافٹ وئیر ہاؤسسز بہت پیسہ بنا رہے ہیں کیونکہ مارکیٹ میں مقابلہ بھی کم ہے اور گاہک کو مصنوعات کا علم بھی کم ہے جس کی وجہ سے سافٹ وئیر ہاؤسسز منہ مانگی قیمت وصول کر رہے ہیں۔, آپ ایک چھوٹا سافٹ وئیر ہاؤس 1 لاکھ میں شروع کر سکتے ہیں بشرطیکہ آپ کے سافٹ وئیر بنانے والوں کے پاس اُن کا اپنا ہیوی ڈیوٹی کمپیوٹرہو۔ اگر ایسا نہ ہو تو پھر آپ کو کم سے کم 4 سے 8 لاکھ کی انویسمنٹ کرنی ہوگی۔ دونون صورتوں میں، میں نے بیسک تنخواہ سافٹ وئیر بنانے والوں کی 18 ہزار جمع کمیشن رکھی ہے جبکہ جو بندہ گاہک ڈھونڈے گا اُس کی تنخواہ 12 ہزار پلس کمیشن رکھی ہے، جبکہ باقی پیسوں میں رینٹ اور سادہ سا آفس فرنیچر وغیرہ۔, اس بزنس کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو شروع کے دنوں میں یا تو مستقل بنیادوں پر چھوٹے گاہک ملتے رہے تاکہ آپ کا مہینے کا کُل خرچہ+ منافع نکلتا رہے یا پھر آپ کو نسبتاََ بڑے پراجیکٹس (مہینے میں 2 یا 3 ) ملتے رہے تاکہ آُپ کا بزنس کامیا بی کے ساتھ چلتا رہے۔ اِس کے لیے ضروری ہے کہ جو بندے آپ نے گاہک ڈھونڈنے کے لیے لگائے ہوں وہ اِس کام میں ماہر ہو اور نسبتاََ بڑے پراجیکٹس کے لیے اُن کو ٹینڈر یا ٹھیکہ جیتنے کا خاص تجربہ ہو۔, مہینے بھر کا کُل خرچہ 40 سے 80 ہزار کے درمیان ہوگا، جس میں کھانا، یوٹیلٹی بلز، کرایہ، تنخواہیں وغیرہ شامل ہیں۔, یہاں پہ آپ ایک روپے پہ اوسطاََ 15% سے 35% کے درمیان منافع کما سکتے ہیں، جبکہ اِس سے زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔, اِس سے بہتر کیا ہوگا کہ آپ 5 سے 7 روپے منافع فی چائے کے کپ/پیالی کمائے اور دنِ میں کم از کم 300 کپ بیچے۔ یہ ہوگئے 1500 سے 2100 روپے (منافع) ایک دن کے، اور مہینے کے یہ ہو گئے اوسطاََ 43,200 رُوپے(منافع) ، جب آپ چائے کا ایک پیالا 10 روپے میں بیچو گے تو کم سے کم منافع 5 روپے ہوگا، باقی کے پانچ روپے گیس، دودھ، چینی، پتی، یوٹیلیٹی بلز میں صرف ہو گئے۔ اُن 43,200 رُوپوں میں سے 10-8 ہزار روپے کرایہ ہوگیا جبکہ 24,000 ہزار تین بندوں کی تنخواہ ہوگئی، جو چائے بنائے گا اُس کی تنخواہ 12,000 پلس کمیشن جبکہ چائے دو بندے جو چائے serve کریں گے اُن کی 6, 6 ہزار پلس کمیشن۔, کمیشن اُس صورت میں آپ دیں گے کہ اگر وہ مہینے (24 دن) بھر میں 72,000 روپے سے زیادہ سیل کریں گے۔ 72,000 میں اس لیے کہاں کہ جب آپ 10 روپے فی کپ چارج کریں گے تو روزانہ 3,000 ہزار روپے سیل کریں گے (10X300=3000) ، اور مہینے میں 72,000=24X3000 روپے کی سیل کریں گے۔ جس میں اوسطاََ 43,200 روپے منافع ہوگا۔ اب اگر تنخواہیں، کرایہ اِن پیسوں سے نکالا جائے تو آپ11,200 روپے مہینے بھر کا خالص منافع کمائے گے۔ میں نے مہینے کے 24 دن اِس لیے گنوائے کیونکہ یہی دن کام کے دن ہوتے ہیں جبکہ اتوار کو چُھٹی ہوتی ہے۔, اب آپ سوچے اگر ایسے پا نچ ٹی سپاٹ آپ کے ہوں تو آپ مہینے بھر کا کتنا خالص منافع کمائے گے اور اگر دس ہوں ہا ہا ہا۔۔۔۔, ٹی سپاٹ بزنس کو شروع کرنے پے اتنا خرچہ نہیں آتا، آپ نے بس کچھ ٹیبلیں، کُرسیاں، کیتلیاں، چائے کے لیے پیالیاں وغیرہ کا انتظام کرنا ہے اور شروع ہو جائیے۔ ضروری نہیں کہ آپ یہ چیزیں نئی خریدیں۔, برگر سپاٹ کی کامیابی بھی ٹی سپاٹ کی طرح لوکیشن پہ منحصر ہے اور اس کو شروع کرنے کے لیے بھی ویہی چیزیں درکار ہیں جو ٹی سپاٹ کے لیے درکار تھی البتہ کتلیوں اور پیالیوں کی جگہ برگر پلیٹس، برگر بریڈ وغیرہ درکار ہونگے۔, اس بزنس کو آپ تقریبا ََ اُتنی ہی انویسمنٹ سے شروع کرسکتے ہیں جتنی ٹی سپاٹ کے لیے درکار ہے۔ اس بزنس میں آپ 40% سے لیکر 70% تک فی روپیہ منافع کما سکتے ہیں اور اس کو شروع کرنے کے لیے آپ کو کم سے کم 2 بندے درکار ہونگے، ایک برگر بنانے والا اور ایک serve کرنے والا۔, اِن حقائق سے ہمیں یہ اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں پولٹری بزنس کافی کامیاب ہے اور یہ کہ اس بزنس میں کافی competition یا مقابلہ ہے۔ اسی وجہ سے یورپ کے 4 ممالک بشمول چین، برازیل، کوریہ نے پاکستان کے پولٹری سیکٹر میں تقریباََ, اِس بزنس (پُولڑی پرچون) میں آپ تقریباََ 30% سے لیکر 45% تک کا منافع فی روپیہ کما سکتے ہیں۔ چھوٹے سطحے کا یہ بزنس (پرچون) آپ 20-15 ہزار رُوپے میں شروع کر سکتے ہیں۔ جس میں دُوکان کا کرایہ، اُس میں مُرغیوں کے لیے پارٹیشن، ذبحہ کرنے کے اوذار، 40-30 مُرغیاں اور مُرغیوں کے لیے خوراک، یو ٹیلیٹی بلز وغیرہ شامل ہے۔ اگر آپ نے کسی بندے کو رکھنا ہے دُوکان کو مینچ کرنے کے لیے تو پھر آپ کی انویسمنٹ یا لاگت زیادہ ہوگی۔, 1: 6000-3000 مربع فٹ ہوادار جگہ جس کے اوپر چھت یا شیڈ ہو۔, 2: مُرغیاں یا چوزوں والی مشین اگر آپ خود سب کچھ کرنا چاہتے ہیں۔, 4: نگرانی کے لیے بندے، جو ماہر ہو اس کام میں, ایک مُرغی 3 مربع فٹ جگہ لیتی ہے، اس حساب سے 3000 مربع فٹ میں تقریباََ 1000 ہزار مُرغیاں آجائے گی۔ اگرچہ چوزوں سے شروع کرنے میں بہت فائدہ ہے مگر اُس کام میں رسک اور محنت بہت ہے میرا مشورہ آپ کو یہ ہوگا کہ آپ ایک مہینے کے عُمر مُرغیوں سے شروع کرے۔, ایک ہزار مُرغیاں آپ کو 150,000 اور 170,000 ہزار رُوپے کے درمیان پڑ جائے گی۔ 3000 مربع فٹ کے area میں لوہے کا شیڈ لگانے پہ تقریباََ 130,000 ہزار رُوپے خرچہ آئے گا۔ جبکہ سپلائی کے گاڑیوں پہ 4-3 لاکھ فی گاڑی خرچہ آئے گا، اسی طرح کرایہ، فیول، یوٹیلٹی بلز، تنخواہیں وغیرہ کُل ملا کے، آپ 15-12 لاکھ میں یہ بزنس شروع کرسکتے ہیں۔, اس بزنس میں آپ تقریباََ 4%-8% تک کا منافع کما سکتے ہیں، یہ درُست ہے کہ منافع کم ہے بنسبت پرچون کے مگر چونکہ یہاں پہ سیلز بہت زیادہ ہوتی ہے اور اسی لیے آپ زیادہ کماتے ہیں بنسبت پرچون کے۔, 3:مُرغیوں کے انڈوں کے لیے مناسب انتظام کرے۔, اگرچہ ان چیزوں کو یہاں پہ بیان کرنا اِتنا ضروری نہیں تھا کیونکہ آپ نگرانی کے لیے جو بندہ یا بندے لین گے اُن کو اِن چیزوں کا بخوبی علم ہوگا کیونکہ وہ اِس کام میں ماہر ہونگے لیکن پھر بھی میں نے سوچا کہ شئیر کر دو کیا پتہ کوئی نقصان سے بچ جائے۔, Certified SEO Professional, Small Business, Start-up, Marketing Expert with ton's of practical, actionable ideas, insights to share, Proud Founder and Owner of www.easymarketinga2z.com and www.topexpertsa2z.com, © 2013-2021 EMAZ (Easy Marketing A2Z).